پاکستان کی تین شخصیات ایسی ہیں جو پاکستان محبت کی بنا پر پوری دنپا میں مشہور ہیں ۔
۱ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ
۲ جنرل حمید گل رحمتہ اللہ علیہ
۳ ڈاکٹر عبد القدیر خان [اللہ ڈاکٹر صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ لبمی زندگی عطا کرئے اور ہمیں ایسی شخصیات کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔]
پوری دنیا کہتی ہے کہ عبدالقدیر پاکستانی ، حمید گل پاکستانی
مگر اللہ کی قسم یہ تینوں شخصیات پاکستان میں انتہائی متضاد ہیں۔
آج یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ کیا قائد سکیولر تھے یا اسلامی تھے ، پاکستان کی عدالت نے بھی یہ فیصلہ سنا دیا تھا کہ وہ سکیولر تھے لہذہ پاکستان بھی سکیولر ہو گا ۔
ڈاکٹر عبدالقریر خان پر غداری کا الزام لگانے والے بھی اس ملک میں موجود ہیں۔
جنرل حمید گل کو غدار پاکستان کے لقب سے پکارنے والوں کی بھی کمی نہیں۔
ان تینوں کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان سے محبت کی اور پاکستان کا نام اسلام سے جوڑا ۔
اللہ کی قسم اگر یہ لوگ پاکستان کا نام اسلام سے نہ جوڑتے تو ان کو ایسے توہین آمیز کلمات سے کبھی نہ پکارا جاتا۔
مگر میں عرض کرنا چاہتا ہوں یہ لوگ ان شخصیات کو جیسے مرضی پکاریں ان کا سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ یہ لوگ ان سے ویسے ہی نفرت کرتے ہیں جسے پاکستان کے دشمن پاکستان سے نفرت کرتے ہیں ۔
پاکستان کے دشمن ان شخصیات کو پاکستانی کہتے ہیں یہی ان کے محب وطن ہونے کی دلیل ہے۔
میاں محمد عاقب صفدر

No comments:
Post a Comment